حید رآ باد 15 دسمبر ( ایجنسیز) ایو ار ڈ یا فتہ میو ز یشین ‘ گلو کا ر اور کمپو زر چکری کا پیر کی صبح دل کا دو ر ہ پڑ نے سے ا نتقا ل ہو گیا ۔ پسما ند گا ن میں بیو ی شر ونی ہیں ۔ فیملی کے ذر ا ئع کے بمو جت‘ جب چکر ی صبح کے وقت بید ار نہیں ہو ئے تو انہیں کا ر پو ریٹ ہا سپٹل سے رجو ع کیا گیا جسکے بعد ڈ ا کٹرو ں نے ا نہیں
مردہ قرا د دیا ۔ وہ مو ٹا پا اور دو سری بیما ر یو ں میں مبتلا تھے ۔ مسٹر چکر ی کی پیدا ئش 15 جو ن 1974 کو و ر نگل ضلع کے محبو ب آ باد میں ہو ئی تھی ۔ مسٹر چکری کا اصلی نا م چکر د ھر گلا تھا ۔ مسٹر چکری نے فلم ‘ اڈیٹ‘ اما ن نا ننا او ٹا مل ا مما ئی ‘ چکر م ‘ دیوا دا سو‘ سمہا ‘ دیسا مدورو میں میو ز ک د یا تھا ۔ چیف منسٹر کے چند ر شیکھر راو نے چکر ی کی مو ت پر گہر ے تعزیت کا ا ظہا ر کیا ۔